Monday, March 10, 2014

Fahsh goi se nijat

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/7225.jpg

Al-Bari

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/13.jpg

Al-Khaliq

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/12.jpg

Al-Mutakabir

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/11.jpg

Al-Jabbar

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/10.jpg

Al-Aziz

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/9.jpg

Al-Mohaimeno

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/8.jpg

Al- Momin

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/7.jpg

As-salam

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/6.jpg

Al-Qudoos

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/5.jpg

Al Maalik

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/4.jpg

Ar Raheem

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/3.jpg

Ar Rehman

http://websites.dawateislami.net/download/gallery/2.jpg

Jannat ka Gher

٭جنت کا گھر٭ 

ہارون الرشید بادشاہ اپنی بیگم زبیدہ خاتون کے ہمراہ دریا کنارے ٹہل رہے تھے کہ ان کی ملاقات مشہور و معروف بزرگ بہلول سے ہو گئی۔

بہلول ریت پر گھر بنا رہے تھے۔ انہوں نے بادشاہ سے کہا "یہ گھر ایک دینار میں خرید لو، میں دعا کروں گا کہ اللہ تعالیٰ آپکو جنت میں ایک گھر عطا کر دے۔"
بادشاہ نے اسے دیوانے کی مستی سمجھا اور آگے بڑھ گئے، البتہ ملکہ نے انہیں ایک دینار دے کر کہا کہ "میرے لیے دعا کیجئے گا۔"

رات کو بادشاہ نے خواب میں دیکھا کہ جنت میں ان کی بیگم کا محل بنا دیا گیا ہے۔
اگلے دن بادشاہ نے بہلول کو وہی کچھ کرتے ہوئے دیکھا تو ان سے کہا کہ "میں بھی جنت میں محل خریدنا چاہتا ہوں، کیا ملے گا۔۔؟"

بہلول نے جواب دیا کہ "آج اس محل کی قیمت پوری دنیا کی بادشاہی ہے، کیا دے سکو گے۔۔؟"

بادشاہ نے کہا کہ "یہ قیمت تو بہت زیادہ ہے میں نہیں دے سکتا، مگر کل سے آج تک تم نے اس گھر کی قیمت اتنی کیوں بڑ ھادی۔۔۔؟"

بہلول نے جواب دیا "جنت کاسودا بن دیکھے بہت سستا ہے، مگر دیکھنے کے بعد ساری دنیا کی بادشاہت کی قیمت بھی اُس کے آگے حقیر ہے۔"

دوستو! یہ سچ ہے کہ اِس دنیا میں رہتے ہوئے ہمیں اگلے جہان کی قدر نہیں ہے۔ آج ہم بہت آسانی سے نماز، روزے اور چھوٹی چھوٹی نیکیوں کو چھوڑ رہے ہیں، اور ناچ گانے اور گناہ کی ہر لذت کو خدا کی نعمت سمجھ کر انجام دے رہے ہیں۔

لیکن قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے حساب کتاب اور جزا و سزا کو دیکھنے کے بعد ہم اِس دنیا میں چھوڑی گئی ایک ایک نیکی کو ترسیں گے اور انجام دی گئی ایک ایک بُرائی کو کوسیں گے۔
ابھی بھی وقت ہے اپنی جانوں کا سودا جنت سے کم قیمت پر ہرگز ہرگز نہ کرنا۔

Falah Pany wala Kon


aag sy Bacho

TAGS: hadees,hadis,

Teen aadaat


Ahtram o Shafqat


Sunday, March 9, 2014

Jannat mein Gher


Buland darjat pany waly


Mominana Siffat


Fot Shuda walaidian sy Husn e salook


Momin Bandy ki nishani


6 Kam Jannat ki zamanat


Maal ky Teen Hissy


Jannat ky Bala Khany


Nassehatain


Tahajjud ki fazeelat


Maal zakheera kerny ka tareeka


Tahjjud


Yateem ky sath Husn e salook


Tooba


Ghussa


Ghreeb Hamsaey ka Haq


4 Khaslatain


Allah Ky azab se Mehfoz rehny wala







Jhoot


Jannat ki Zindgi


Rishwat, Sood, Hasad


GHeebat kerny ka Nuqsan


Gheebat aur buhtan


Riya Kari


Jannat ky Talib bano


Haram kamai ka anjaam


walaidain ki khidmat ka silla


Rasool (saw) ki wasyyat


Muflis Kon ?


Niyyat ka Ajar


Namazon ki daikh bhal.


4 Innamat


Riya kari Shirk hai.